26 اکتوبر، 2024، 4:49 AM

مقاومت کے حملوں کا خطرہ، صہیونی حکومت نے فضائی حدود بند کردیں

مقاومت کے حملوں کا خطرہ، صہیونی حکومت نے فضائی حدود بند کردیں

صہیونی حکومت نے مقاومت کی جانب سے حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے علی الصبح تمام فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مقاومتی تنظیموں کی جانب سے کسی قسم کے حملے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے صہیونی فوج نے تہران میں حملوں کا دعوی کیا تھا تاہم تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے ائیر دیفنس سسٹم کی فائرنگ کی وجہ سے ہوئے تھے۔

تہران کے ہوائی اڈوں کا نظام مکمل فعال اور دیگر مقامات پر زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔

News ID 1927687

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha